لاہور( این این آئی)سینئر اداکارہ بشری انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بڑھتی عمر کے جلد پر اثرات کو کم کرنے کے لیے اینٹی ایجنگ انجکشنز کا استعمال کرتیں ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق اداکارہ نے بتایا کہ وہ اپنی اسکن کی ٹریمنٹ معروف ٹی وی میزبان ڈاکٹر شائشہ لودھی سے کرواتیں ہیں۔ انہوں نے اپنی بڑھتی عمر کو چھپانے کا راز شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ہردس سے پندرہ دن میںانجیکشن لگواتی ہیں ۔ ایک انجیکشن ان کی اسکن ٹون کو بہتر بنانے اور مرجھائے ہوئی جلد کو فریش کر دیتی ہے۔ جبکہ کولیجن بوسٹرزجسم کو توانائی فراہم کرتا ہے۔
بڑھتی عمر کے جلد پر اثرات کم کرنے کیلئے اینٹی ایجنگ انجکشنز کا استعمال کرتیں ہوں‘ بشریٰ انصاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کی سب سے بڑی کام یابی
-
بجلی صارفین ہوشیار! شام 5 سے رات 1 بجے کے دوران لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول آگیا
-
ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر...
-
لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا
-
پاکستان کے اہم علاقے سے سونانکل آیا ، مقامی آبادی کی بڑی تعداد جمع ہو گئی
-
درجنوں سیاسی خاندان تحریک انصاف میں شامل
-
پی ڈی ایم نے بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا
-
شین وارن کی موت کے پیچھے کس کا ہاتھ؟ بیٹے نے 4 سال بعد نام بتا دیا
-
اختیارات کے ناجائز استعمال اور خاتون سے ناجائز تعلقات قائم کرنے پر ڈی ایس پی نوکری سے فارغ
-
پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ایران کے ریال کی قدر بڑھ گئی
-
ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں بڑی اصلاحات کا اعلان
-
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
-
پہلے خریدیں بعد میں پے کریں ، مشہور کمپنی علی بابا کا پاکستان کیلئے اہم اعلان ، لائسنس جاری ہو گیا
-
معروف ریسٹورنٹ سے مضرِ صحت گوشت برآمد ، سیل کر دیا گیا



















































