جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی بہن عظمیٰ خان اور بہنوئی نے کروڑوں کی زمین کوڑیوں کے داموں خرید لی

datetime 28  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عثمان بزدار کے دور حکومت کا ایک اور شاہکار سامنے آگیا ۔ سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بہن عظمی خان اور ان کے شوہر نے لیہ میں 70کروڑ روپے کی زمین صرف 13کروڑ پندرہ لاکھ میں خریدی ، سرکاری ریکارڈ کے مطابق عثمان بزدار کے دور حکومت میں دونوں میاں بیوی (عظمی خان اور ان کے شوہر)نے نوا کوٹ میں پانچ ہزار 2سو 61کنال زمین لی تھی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے وائس صدر رانا مشہود نے ایک اس معاملے کی ویڈیو شیئر کی ۔ جس کی کیپشن میں انہوں لکھا کہ ’’تھل کنال منصوبہ۔۔۔ عمران خان کی بہن عظمیٰ خان اور بہنوئی نے کروڑوں کی زمین کوڑیوں کے داموں خرید لی۔ عمران خان سمیت سارا ٹبر چور ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…