اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی ٹیم کپتان بابر اعظم نے نظریں اب ویرات کوہلی کے ایک اور بڑے ریکارڈ جما لیں ہیں ۔ آئی سی سی کی ٹاپ فائیو رینکنگ میں شماربابر اعظم کے پاس بہترین موقع ہے کہ لاہور قذافی اسٹیڈیم میں مہمان انگلش ٹیم کیخلاف یہ تاریخ رقم کر سکتے ہیں ۔ بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں تیز ترین رنز بنانے بیٹر ہیں جبکہ بابر اعظم کے پاس بہترین موقع ہے کہ وہ یہ ریکارڈ اپنے نام کر لیں ۔
بابراعظم نے کوہلی کے ایک اور ریکارڈ پر نظریں جمالیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا
-
ٹیکنو نے پاکستان میں7000mAhبیٹری اور مضبوط ڈیزائن کی نمایاں خصوصیات کیساتھ SPARK 50 متعارف کرا دیا
-
ٹریفک جرمانوں میں بڑی کمی، قید کی سزائیں ختم، گورنر پنجاب نے بل پر دستخط کر دیئے



















































