پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

عمران خان نے پنجاب ایک بار پھر فرح گوگی کے حوالے کر دیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب میں بدستور فرح گوگی کا راج برقرار،عمران خان کی پنجاب میں براہ راست مداخلت عروج پر ، ٹرانسفر ،پوسٹنگ کے نام پر پنجاب میں مبینہ کرپشن کا بازار گر م ہو گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے وزیر اعلی پرویز الہٰی کو

چھوٹے کا رول دے کر پنجاب کا کنڑول پھر گوگی کے حوالے کردیا ۔ہے ۔ فرح خان بیرون ملک سے بذریعہ بنی گالہ فیصلے کرو ا رہی ہیں ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں میاں اسلم اقبال نے علیحدہ وزیراعلی ہائوس قائم کر لیا ہے ،وزیراعلی پنجاب پرویز الہٰی اسلم اقبال کے رویے سے شدید پریشان ہیں جبکہ انہیں آزادانہ فیصلے کرنے میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق میاں اسلم اقبال کی متوازی وزیراعلی ہائوس میں سرگرمیاں جارہی ہیں ، ایل ڈی اے سمیت مختلف محکموں میں کرپٹ افسران کی تعیناتیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔ سینئر وزیراسلم اقبال نے اپنے بھائی کو ایل ڈی اے کی نگرانی سونپ دی ہے ۔ نجی ٹی وی روپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فرح گوگی بیرون ملک سے بیٹھ کر بنی گالہ کے ذریعے فیصلہ کروا رہی ہیں ، جبکہ پنجاب میں ٹرانسفر اور پوسٹنگ کے نام پر کرپشن کا بازار گرم ہے ۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…