جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

اسحاق ڈار کا بدنام کرنے والوں کو حدیث مبارکہ کے ذریعے پیغام

datetime 26  ستمبر‬‮  2022 |

لندن (این این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے خود کو جھوٹے الزام لگا کر بدنام کرنے والوں کو ایک حدیث شریف کے ذریعے پیغام دیا ہے۔سابق وزیرِ خزانہ نے اپنے تصدیق شدہ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ اکاؤنٹ ٹوئٹر پر ایک حدیث شیئر کی ہے جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ ”جو شخص کسی کو بدنام کرنے کے لیے اْس میں ایسی برائی بیان کرے جو اْس میں نہ ہو تو اللّٰہ تعالیٰ اْسے دوزخ کی آگ میں قید رکھیں گے، یہاں تک کہ وہ اس برائی کو ثابت کر دے (وہ ثابت نہیں کر سکے گا)۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…