جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیاہے لہذا یکم ربیع الاول 1444ھ بروزبدھ کو ہو گی۔ 12 ربیع الاول 9 اکتوبر بروز اتوارہو گی۔دوسری جانب سرگودھا سمیت ملک بھر میں 12 ربیع الاول جشن میلاد النبی کو عقیدت واحترام اور شایان شان طریقہ سے پورے جوش وخروش کے ساتھ منانے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں جس کے لئے ضلع سرگودھا کی میلاد کمیٹیوں اور نعت کونسل کے ذمہ داران کا اجلاس 29ستمبر کو طلب کر لیا گیا۔ملک بھر میں سابقہ روایات کے مطابق امسال بھی جشن میلاد النبی کو پورے عقیدت واحترام اور جوش و خروش کے ساتھ شایان شان طریقہ سے منایا جائے گا ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…