لاہور( این این آئی)خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ میری نظر میں اللہ کو جان لینے میں بڑی کامیابی ہے ،اس کی رضا میں راضی ہو جانا بڑی کامیابی ہے ۔ ایک انٹر ویو میں نیلم منیر نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ انسان کا خود کو تلاش نہ کر سکنا بہت بڑی ناکامی ہے ۔ انسان کے اندر جو روح ہے اس کو پہچاننا بہت ضروری ہے ، اس کی پہچان ہونا بہت ضروری ہے جس دن انسان کو وہ گئی تو کوئی آپ کو مات نہیں دے سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ ہم کون ہوتے ہیں جو کسی کے نیک اور بد ہونے کا فیصلہ کریں ، رب کے حضور کون کتنا عزت والا ہے اس کا ہمیں معلوم نہیںہے اس لئے ہمیں لوگوں کو حقارت کی نظر سے نہیں دیکھنا چاہیے ۔
میری نظر میں اللہ کو جان لینے میں بڑی کامیابی ہے، نیلم منیر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































