جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹیم کی شکست دیکھنا برداشت نہیں، رمیز راجا

datetime 26  ستمبر‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)رمیز راجا نے کہاکہ انہیں ٹیم کی شکست دیکھنا برداشت نہیں، کپتان سے کہا ہے کہ ہمیں صرف جیتنا ہے۔رمیز راجا نے کہا کہ ہر سطح پر کھلاڑیوں کی پذیرائی ضروری ہے، ہمیں اپنی کرکٹ کو مالی طور پر مستحکم کرنا ہے، جب کنٹریکٹ اچھے ہوں گے تو پلیئرز میں مقابلہ ہوگا، طویل مدت کے پلانز بنارہے، آنے والے وقتوں میں فائدہ ہوگا، گراس روٹ ڈولپمنٹ میں پہلے فاسٹ بولرز کیلئے کیمپ لگائیں گے، کرکٹ کا میلہ کرکٹرز کی وجہ سے ہے، ہر سطح پر ان کھلاڑیوں کی پذیرائی ضروری ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…