واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانیوں کا ایک اور گروپ اسرائیل کے دورے پر روانہ ہو گیا، اس سے قبل مئی 2022ء میں پاکستانی امریکیوں کے وفد نے اسرائیل کا دورہ کیا تھا، اب ایک اور پاکستانی امریکیوں کا گروپ دورے پر روانہ ہو گیا ہے۔ اسرائیل جانے والے اس گروپ میں مسلمان امریکی، جنوبی ایشیائی امریکیوں سمیت اے ایم ایم ڈبلیو ای سی اور شراکۃ (اسرائیل، متحدہ عرب امارات اور بحرین کے شہریوں کی طرف سے 2020ء میں قائم کی گئی تنظیم، جس کا مقصد اسرائیل اور مسلم دنیا کے مابین تعلقات بحال کرانا ہے) کے اراکین شامل ہیں۔ اس گروپ میں ڈاکٹر نسیم اشرف سمیت کئی پاکستانی امریکی صحافی اور مذہبی شخصیات بھی شامل ہیں۔
پاکستانیوں کا ایک اور گروپ اسرائیل کے دورے پر روانہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
ایپل کی پالیسی! پاکستان میں آئی فون صارفین کے لئے اہم خبر آگئی
-
ٹریفک جرمانوں میں بڑی کمی، قید کی سزائیں ختم، گورنر پنجاب نے بل پر دستخط کر دیئے
-
معرکہ حق، چین نے پاکستان کی فضائیہ کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی تصدیق کردی
-
شہریوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کی نئی فہرست سامنے آگئی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی



















































