بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

طالبان کا ٹک ٹاک اور پب جی پر جلد پابندی کافیصلہ

datetime 20  ستمبر‬‮  2022 |

کابل(این این آئی )دنیا بھر میں مشہور ویڈیو شیئر نگ ایپ ٹک ٹاک اور گیم پب جی پر افغانستان میں جلد طالبان کی جانب سے پابندی لگادی جائے گی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان افغانستان میں اگلے تین ماہ کے دوران ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی لگانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔رپورٹس کے مطابق رواں سال اپریل میں طالبان کی جانب سیاعلان کیا گیا تھا کہ ہم ٹک ٹاک اور پب جی تک لوگوں کی رسائی روکنے کا ارادہ رکھتے ہیں کیونکہ یہ دونوں ایپس نوجوانوں کو گمراہ کررہی ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان میں حکومت نے ٹیلی کمیونیکیشن اور انٹرنیٹ فراہم کرنے والوں کو اس حوالے سے ہدایت پر عمل کرنے کا بھی کہہ دیا ہے۔ماضی میں اس حوالے سے طالبان کے ترجمان نے کہا تھا کہ نوجوانوں کو گمراہی سے روکنے کے لئیٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی ضروری ہے۔رپورٹس کے مطابق اس سے قبل افغانستان میں 23 ملین ویب سائٹس کو بلاک کیا جاچکا ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…