ہفتہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2025 

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی مقابلے، کس کا پلڑا بھاری

datetime 19  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن )پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اب تک 21 ٹی20 میچ کھیلے جاچکے ہیں تاہم ان کھیلے گئے 21 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں سے کوئی میچ پاکستان کی سرزمین پر نہیں کھیلا گیا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پاکستان کی سرزمین پر پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کراچی میں کھیلا جائیگا۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے 21 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں سے 12 میچ انگلینڈ اور 8 میچ متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے جبکہ ایک میچ ویسٹ انڈیز میں کھیلا گیا تھا۔ پاکستان نے انگلینڈ کو اس کے ہوم گرانڈ پر 4 میچوں میں شکست دی جبکہ انگلینڈ 7 میچوں میں فاتح رہا، اور ایک میچ بے نتیجہ رہا۔ متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے 8 میچوں میں سے پاکستان نے 2 جیتے اور 6 میں شکست کا سامنا کیا۔ ویسٹ انڈیز میں کھیلے گئے میچ میں بھی پاکستان انگلینڈ کو شکست نہ دے سکا۔اس طرح مجموعی طور پر کھیلے گئے 21 میچوں میں سے پاکستان صرف 6 مرتبہ فاتح رہا اور 14 مرتبہ ناکامی کا سامنا کیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے ان مقابلوں میں انگلینڈ کی کامیابی کا تناسب 67.5 فیصد رہا اور یوں اسے پاکستان پر واضح برتری حاصل رہی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اب تک 21 ٹی20 میچ کھیلے جاچکے ہیں تاہم ان کھیلے گئے 21 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں سے کوئی میچ پاکستان کی سرزمین پر نہیں کھیلا گیا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پاکستان کی سرزمین پر پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کراچی میں کھیلا جائیگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیان میں آخری دن


شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…