اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

150کرپشن ریفرنسزکی واپسی کو سپریم کورٹ بحال کریگی‘ شیخ رشید

datetime 18  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے150کرپشن ریفرنسزکی واپسی کو سپریم کورٹ انشا اللہ بحال کرے گی،نیب ترامیم کالعدم ہوں گی اور 1کروڑ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق بھی ملے گا۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 70وزرا ء کی تعداد آئین کے منافی ہے ،21وزراء بے محکمہ ہیں، آئین کی اس خلاف ورزی کے خلاف ہائیکورٹ جائوں گا۔انہوںنے کہا کہ پی ڈی ایم اپنے انجام کو پہنچ گئی ہے،پی ڈی ایم نے قوم کو مہنگائی کے سمندر میں ڈبو دیا،اقتصادی بحران شدید ہو گیا یہ ،مہنگائی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔انہوںنے کہا کہ حکومت کوتین دن سے پٹرول مافیا قیمت کم نہیںکرنے دے رہا۔مفاہمت یا مزاہمت اس کا فیصلہ ہونے والا ہے۔انہوں نے کہاکہ وفاقی وزراء اپنے حلقوں میں نہیں جاسکتے۔بلاول پاکستان میں بطور مہمان اداکار آتے ہیں دفتر نہیں جاتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…