لندن (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا ٹوئٹر اکائونٹ بھی ویریفائیڈ ہوگیا۔(ن) لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے پولیٹیکل سیکرٹری ذیشان ملک نے نواز شریف کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکانٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے ان کے مداحوں کو اطلاع دی۔(ن )لیگ کے قائد نواز شریف کو اس وقت ٹوئٹر پر آٹھ لاکھ سے زائد ٹوئٹر صارفین فالو کر رہے ہیں جبکہ وہ کسی کو فالو نہیں کر رہے۔3 بار وزیرِ اعظم پاکستان بننے کا اعزاز رکھنے والے معروف سیاستدان نواز شریف علاج کی غرض سے بیرونِ ملک لندن میں موجود ہیں مگر وہ وقتا فوقتا سوشل میڈیا پر پیغامات جاری کرتے رہتے ہیں۔
نواز شریف کا ٹوئٹر اکائونٹ بھی ویریفائیڈ ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟



















































