جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ملکہ کی میت لے جانے والے طیارے کی ٹریکنگ کا نیا ریکارڈ قائم

datetime 14  ستمبر‬‮  2022 |

لندن(این این آئی) برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی میت لے جانے والے رائل ائیر فورس کے خصوصی طیارے کی ٹریکنگ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی میت لے جانے والے رائل ائیرفورس کے طیارے کی ٹریکنگ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ اسکاٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈن برگ سے ملکہ برطانیہ کی میت لندن لانے والے رائل ائیرفورس کے طیارے کی ایک گھنٹے اور 12 منٹ کی پرواز کو 50 لاکھ سے زائد افراد نے ٹریک کیا۔طیاروں کی پرواز کا ریکارڈ رکھنے والی ویب سائٹس کے مطابق 2 لاکھ 96 ہزار سے زائد افراد نے طیارے کو یو ٹیوب جبکہ تقریبا 48 لاکھ نے فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹس اور ایپ پر ملکہ الزبتھ دوم کی میت لے جانے والے طیارے کی ٹریکنگ کی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…