اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں ڈینگی سے ایک اور شخص جاں بحق ہوگیا،ڈینگی کے 75 نئے کیسز رپورٹ

datetime 13  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں ڈینگی سے ایک اور شخص انتقال کرگیا ، ایک دن میں ڈینگی کے 75 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او)ڈاکٹر زعیم ضیا کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی سے ایک اور شخص انتقال کرگیا،

انتقال کرنے والا شخص ترلائی،اسلام آباد کا رہائشی تھا۔ڈی ایچ او کے مطابق گزشتہ پانچ روز میں ڈینگی سے انتقال کرنے والے افراد کی تعداد 3 ہوگئی ہے، اسلام آباد میں رواں سال ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہو چکی ہے۔ ڈاکٹر زعیم ضیا کے مطابق ایک دن میں مزید 75 افراد میں ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، اس کے علاوہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دیہی علاقوں میں 54 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے جبکہ شہری علاقوں میں 21 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ڈی ایچ او کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی کا شکار مریضوں کی مجموعی تعداد 743 ہو گئی ہے، اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں ڈینگی کیسز زیادہ رپورٹ ہو رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…