بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

عمران نے خاتون جج کے خلاف بیان حق بجانب قرار دیدیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خاتون جج زیبا چوہدری کے خلاف بیان کو ایک بار پھر حق بجانب قرار دیدیا۔گزشتہ روز اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

عمران خان نے کہا کہ اگر کوئی کہے تشدد کے باوجود ریمانڈ دینے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کروں گا تو کیا یہ دہشت گردی ہے؟۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاکہ قانونی کارروائی کی بات کرنے پر حکومت نے دہشت گردی کی دفعات لگائی ہیں، یہ پاکستان اور دہشت گردی کے قانون کی توہین ہے۔عمران خان نے کہا کہ شہباز گل کو دوبارہ ریمانڈ پر ان ہی لوگوں کے پاس بھیج دیا جاتا ہے جنہوں نے اس پر تشدد کیا۔واضح رہے کہ عمران خان گزشتہ روز خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کے کیس میں اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئے تھے۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبر تک توسیع کردی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…