اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دیدی ۔تفصیلات کے مطابق دبئی میں کھیلے جارہے میں ایشیا کپ کے فائنل ٹاکرے میں پاکستانی کپتانی بابر اعظم نے ٹاس جیتااور پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔سری لنکن ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی ۔