منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف نے ایک اور بڑی وکٹ اڑا دی ، اہم ترین پارٹی کے رہنما کا پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا اعلان

datetime 11  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا دی۔ چارسدہ میں پی ٹی آئی ایم پی اے اور سابق صوبائی وزیر قانون سلطان محمدخان نے خاندان اورساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت

اختیار کر لی۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق اس موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ ضمنی انتخاب کو ملتوی کرکےعوام کو نمائندگی سے محروم رکھنے کی سازش ہو رہی ہے، عوامی نیشنل پارٹی انتخابات کیلئے پوری طرح تیار ہے، ہمارے اتحادی جماعتوں سمیت جماعت اسلامی بھی مقررہ وقت پر انتخابات کے انعقاد کے حق میں ہیں، جب ساری جماعتیں تیار ہیں تو الیکشن کمیشن اعلان کردہ وقت پر الیکشن سے کیوں کترا رہی ہے۔ ایم پی اے سلطان محمد نےاعلان کیا کہ وہ کسی کا غلام نہیں کہ عمران خان جو بھی فیصلہ کریں اس پر لبیک کہوں۔سابق وزیر قانون نے کہا کہ وہ دوبارہ اے این پی میں نہیں بلکہ اپنے گھر واپس آئے ہیں، باقاعدہ طور پر اے این پی پر شامل ہوا ہوں۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…