ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب میں وزارت اعلیٰ برائے نام اور بے اختیار ہے،(ق) لیگ کے رہنمائوں نے نوازشریف سے رابطہ کرلیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ق) کے رہنماؤں نے میاں نواز شریف سے رابطہ کیا ہے اور کہا ہے کہ پنجاب میں وزارت اعلیٰ برائے نام اور بے اختیار ہے، حقیقی، قانونی اور آئینی مطالبات ہیں، جو عمران خان نظر انداز کر رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ق لیگ کے رہنماؤں نے کہا کہ چوہدری شجاعت کی بات کو اہمیت نہ دے کرغلطی کی، عمران خان کا قریبی حلقہ پرویز الہٰی کو کھل کر کام کرنے نہیں دے رہا۔مسلم لیگ (ن )کے ذرائع نے ق لیگ کے رہنماؤں کے نواز شریف سے رابطے کی تصدیق کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…