دبئی (این این آئی)سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کپتان دسن شناکا نے کہا ہے کہ اب تک ہمارا ایشیا کپ بہترین رہا ہے، اب فائنل کے منتظر ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دسن شناکا نے کہاکہ پاکستان کے خلاف ایشیا کپ 2022 کا فائنل کھیلنے کے لیے بہت پرجوش ہیں، پاکستان کرکٹ ٹیم ایک بہت اچھی ٹیم ہے۔سری لنکن کپتان کا کہنا تھا کہ اب تک ایشیا کپ میں میچز بڑے سنسنی خیز رہے ہیں، اب ہم فائنل میچ کے منتظر ہیں، ہماری نظریں پاکستان کے خلاف فائنل پر مرکوز ہیں۔
فائنل کے منتظر ہیں، سری لنکن کپتان نے عزائم ظاہر کر دیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا



















































