ویلنگٹن (آن لائن) نیوزی لینڈ میں ایک کشتی ایک وہیل مچھلی سے ٹکرا کر الٹ گئی ۔ جسکے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ تین لاپتہ ہو گئے ۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق حادثہ کائیکورا گوز بے کے قریب اسو قت پیش آیا جب گیارہ افراد پر مشتمل ایک کشتی وہیل مچھلی سے ٹکرا کر الٹ گئی جسکے نتیجے میں گیارہ افراد ڈوب گئے ۔ پولیس نے دو افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے، جبکہ تین دیگر لاپتہ ہیں اور چھ کو بچا لیا گیا ہے۔ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے ۔ کائیکورا ایک چھوٹا سا ساحلی شہر ہے جو نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے میں وہیل دیکھنے کے لیے مشہور ہے۔
کشتی وہیل مچھلی سے ٹکرا کر الٹ گئی، 2افراد ہلاک ،3 لاپتہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا



















































