اسلام آباد(آن لائن)تھانہ سیکرٹریٹ پولیس کو راول ڈیم سے اسم مسکن نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے. دستاویزات نہ ہونے پر شناخت نہ ہو سکی۔نعش پوسٹمارٹم کیلئے پولی کلینک ہسپتال منتقل کر دی۔ گزشتہ روز تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے میں واقع راول ڈیم سے اسم مسکن نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے۔کوئی ایسی دستاویزات نہیں ملی جس سے اسکی شناخت ہو سکے۔تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے نعش پوسٹمارٹم کیلئے پولی کلینک ہسپتال منتقل کر دی۔کسی تھانہ میں اغواء یا گمشدگی بارے کوئی رپورٹ ہے یا کوئی اسکو جانتا ہے تو تھانہ سیکرٹریٹ پولیس سے رابط کیا جاسکتا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فنگر پرنٹ کی مدد سے جلد وارثان کی تلاش کر لی جائیگی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا



















































