ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کیخلاف میچ میں وسیم اکرم نے سری لنکن بولر کو ٹپس دیں

datetime 10  ستمبر‬‮  2022 |

دبئی(این این آئی) سابق کپتاتن وسیم اکرم نے سری لنکا کے فاسٹ بولر دلشان مادوشانکا کو فاسٹ بولنگ کے گر سکھائے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ایشیا کپ کے کمنٹری پینل میں شامل ہونے کی وجہ سے دبئی میں ہیں، انہوں نے پاکستان کے خلاف میچ سے قبل فاسٹ بولر دلشان مادوشانکا کو ٹپس دیں۔وسیم اکرم کی جانب سے ٹپس دینے کے وقت سری لنکا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور دیگر سپورٹ اسٹاف بھی موجود تھا۔قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے نوجوان فاسٹ بولر کو خاص طور پر سوئنگ کے بارے میں بتایا۔وسیم اکرم ہمیشہ گراونڈز میں اپنے اور حریف ٹیموں کے بولرز سے ملاقات کرتے رہتے ہیں، وہ نوجوان فاسٹ بولرز کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور اپنے تجربے سے آگاہ کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…