پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

نااہلی میں پرویز الٰہی عثمان بزدار کو بھی پیچھے چھوڑ گئے

datetime 10  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ نااہلی میں پرویز الہٰی عثمان بزدار کو بھی پیچھے چھوڑ گئے ہیں پنجاب میں ادویات کی قلت ہو گئی ہے ہم نے سیاست کی بجائے ریاست کو بچایا، وزیراعظم سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے ہر صوبے میں جا رہے ہیں حکومت پوری طرح متاثرین کی بحالی کیلئے پر عزم ہے۔

عمران خان کے دور میں کسی بھی قدرتی آفت پر اس طرح کام نہیں کیا گیا ایک سیاسی جماعت سیلاب کی آفت کے دوران بھی سیاست کر رہی ہے ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایک پریس کانفرنس میں کیا انھوں نے یہ بھی کہا کہ پی ٹی آئی کی مختلف صوبوں میں حکومت ہے، انہیں سیلاب متاثرین کی بڑھ کر امداد کرنی چاہیے پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں صوبائی حکومت کی کارکردگی نہ ہونے کے برابر ہے صوبائی انتظامیہ محض جلسوں کو کامیاب کرنے میں توانائیاں صرف کر رہی ہے بد قسمتی ہے کہ ایک شخص کروڑوں روپے لگا کر جلسے کر رہا ہیتحریک انصاف کے ایک جلسے پر 25سے 30کروڑ روپے خرچ ہو رہے ہیں اچھا ہوتا کہ پی ٹی آئی جلسوں پر خرچہ کرنے کی بجائے یہ رقم سیلاب متاثرین پر خرچ کرتی نااہلی میں پرویز الہٰی عثمان بزدار کو بھی پیچھے چھوڑ گئے ہیں پنجاب میں ادویات کی قلت ہو گئی ہیہم نے سیاست کی بجائے ریاست کو بچایابتایا جائے کہ کس کے کہنے پر فرح گوگی کے کیسز کو بند کیا گیا؟کیا ہیروں کی تجارت میں فرح گوگی کا کوئی کردار نہیں؟فرح گوگی اور ان کے خاوند کو پاکستان کیوں نہیں لایا جا رہا؟فرح گوگی اور ان کے خاوند کا کمایا گیا پیسہ ان ہی کے فائدے کیلئے تھا ایک تہائی پاکستان سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے، ایسے وقت میں تحریک انصاف کے جلسے بند ہونے چاہئیں پنجاب میں صوبائی حکومت نے سیلاب متاثرین کو بے یارومددگار چھوڑ دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…