اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

نواز شریف پھر آ رہا ہے وہ بھی دو تہائی اکثریت کے ساتھ

datetime 10  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے بارے میں کچھ عرصے سے خبریں چل رہی ہیں کہ سابق وزیراعظم ستمبر کے آخر تک پاکستان واپس آ جائیں گے دوسری جانب بعض ذرائع کا کہناہے کہ ان کی واپسی ڈاکٹرز کی اجازت سے مشروط ہے، اسی حوالے سے معروف صحافی سیف اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں نواز شریف کی واپسی بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف پھر آ رہا ہے وہ بھی دو تہائی اکثریت کے ساتھ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…