ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

لگژری گاڑیاں بنانیوالی کمپنی او ڈی نے اپنے مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں کروڑوں روپے کا اضافہ کر دیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)لگژری گاڑیاں بنانے والی کمپنی او ڈی نے پاکستان میں اپنے مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، قیمتوں میں ایک کروڑ52لاکھ50ہزار سے3کروڑ84لاکھ5ہزار روپے تک اضافہ کیا گیا ہے ۔ نئی قیمتوں کے مطابق او ڈی ای ٹرون 50کی قیمت میں ایک کروڑ52لاکھ50ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا جس سے اس کی قیمت 3کروڑ24لاکھ50ہزار تک پہنچ گئی ۔ او ڈی ای ٹرون55کی قیمت ایک کروڑ70لاکھروپے اضافے سے 3کروڑ80لاکھ ،او ڈی ای ٹرون ایس بی کی قیمت ایک کروڑ67لاکھ50ہزار روپے اضافے سے3کروڑ61لاکھ50ہزار روپے ، او ڈی ای ٹرون جی ٹی کی قیمت2کروڑ71لاکھ75ہزار روپے اضافے سے4کروڑ83لاکھ25ہزار روپے جبکہ او ڈی آر ایس ای رون جی ٹی کی قیمت3کروڑ84لاکھ5ہزار روپے اضافے سے6کروڑ80لاکھ روپے ہو گئی۔کمپنی کی جانب سے نئی قیمتوں کا اطلاق کر دیاگیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…