اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کو انشاااللہ مشکلات سے نکال کردم لیں گے ، نواز شریف

datetime 9  ستمبر‬‮  2022 |

لندن(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے موجودہ صورت حال پرگہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو انشاااللہ مشکلات سے نکال کردم لینگے۔ ان خیالات کا اظہار سابق وزیر اعظم پاکستان

میاں نواز شریف نے لندن میں سابق گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، دوران ملاقات پاکستان کے سیاسی اور معاشی امور پر گفتگو کرتے ہوئے میاں نواز شریف نے کہا کہ انشااللہ پاکستان کو موجودہ مشکلات سے مسلم لیگ (ن) ہی نکالے گی، موجودہ صورت حال پر میاں نواز شریف نے گہری تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ عمران خان کے مسلسل غلط بیانی پر مبنی بیانہ جھوٹ کا پلندہ ہے ، اس موقع پر قانونی امور پر بھی مشاورت ہوء، دوران گفتگو میاں محمد نواز شریف کو ملک رفیق رجوانہ نے ملتان کے پارٹی ورکرز کا سلام پہنچایا جس پر انہوں نے کہاکہ تمام پارٹی ورکرز اور بالخصوص ملتان کے ورکرز ہمار ا سرمایہ ہے ،میاں نواز شریف نے خصوصی طور پر ملک آصف رجوانہ کے بارے میں دریافت کیا ،میاں نواز شریف جلد ہی پاکستان واپس آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…