اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب حکومت کا نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

datetime 9  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے ڈپٹی کمشنرز اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کیلئے نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سمری منظوری کے لئے ارسا ل کر دی ہے ۔محکمہ بورڈ آف ریونیو کی جانب سے وزیراعلی پنجاب کو لاہور سمیت تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو نئی گاڑیاں دینے کی سمری ارسال کی گئی ہے جبکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور انسداد دہشتگردی عدالتوں کے ججز کے لیے بھی نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری لی جائے گی۔ کابینہ کمیٹی برائے فنانس سمری منظور کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…