ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 9  ستمبر‬‮  2022 |

مکوآنہ (این این آئی )کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ، کمپنی نے کٹریکٹ ملازمین کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کر دی ۔ لیسکو نے کنٹریکٹ پر بھرتی ہونیوالے ملازمین کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ لیسکو ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ نے ملازمین کی مدت ملازمت میں 31 اگست 2023 تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔دوران ڈیوٹی جاں بحق ہونیوالے ملازمین کے ورثا کو کنٹریکٹ پر نوکریاں دی گئی تھیں تاہم پاور ڈویڑن کی جانب سے مستقل کرنے پر پابندی کی وجہ سے کنٹریکٹ میں توسیع کی گئی ۔ لیسکو ہر ماہ جاں بحق ہونیوالے ملازمین کے اہلخانہ کو تعلیم کے مطابق گریڈ 16 تک ملازمت دیتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…