ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ملکہ الزبتھ کی وفات پر پاکستانیوں کو ڈیانا کی یاد آگئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2022 |

لندن(این این آئی)70برس سے زائد عرصے تک اقتدار میں رہنے والی ملکہ الزبتھ دوم کی وفات کے موقع پر شاہی خاندان کے پاکستانی مداحوں کو شہزادی ڈیانا کی یاد ستانے لگی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر اس وقت ڈیانا کے نام کا ہیش ٹیگ پانچویں نمبر پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔لیڈی ڈیانا اپنی وفات کے 25 برسوں بعد بھی عوام کے دلوں کی دھڑکن بنی ہوئی ہیں، شاہی خاندان سے متعلق کسی بھی قسم کی خبر سنتے ہوئے

عوام کے ذہنوں میں لیڈی ڈیانا کا خیال نہ گزرے ایسا ہو نہیں سکتا۔ملکہ کے انتقال کے بعد ان کی بہو، لیڈی ڈیانا کی نایاب، یادگار تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہیں

اور ساتھ میں انٹرنیٹ صارفین اپنے جذبات کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے سوشل میڈیا پر لیڈی ڈیانا کا موازنہ

پرنس چارلس (کنگ چارلس تھری)کی اہلیہ، کمیلا پارکر سے بھی کیا جا رہا ہے۔ٹوئٹر صارفین کے مطابق ملکہ الزبتھ کے بعد

ملکہ کا لقب صرف ڈیانا پر جچتا ہے، کمیلا پارکر نے یہ لقب ڈیانا سے چھینا ہے جو کمیلا پر جچ بھی نہیں رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…