ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی فاسٹ بائولر محمد عامر کی بھارتی معروف اداکارہ کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 9  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)کرکٹر محمد عامر نے ٹوئٹر پر بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے۔محمد عامر اپنی ٹیم کٹ میں ہیں ،پریتی زنٹا نے بھی کسی ٹیم کی شرٹ پہنی ہوئی ہے۔عامر نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا کہ میری سب سے پسندیدہ اداکارہ پریتی زنٹا۔یاد رہے کہ بالی ووڈ اداکارائوں میں پاکستانی کھلاڑی نہایت مقبول ہیں، حال ہی میں اروشی روٹیلا نے نسیم شاہ کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کی جس سے افواہیں گردش کرنے لگیں کہ اروشی نسیم شاہ سے شادی کرنا چاہتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…