اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

بجلی کا بل بہت زیادہ آ رہا ہے، اس لئے مسجد کا بل مسجد کا جنریٹر بیچ کر ادا کیا گیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اظہر نسیم نے ٹوئٹ کیا کہ آج ایک گاؤں کی مسجد میں جمعتہ المبارک کی نماز پڑھنے کی توفیق ملی، جماعت سے پہلے مسجد کی انتظامیہ نے نمازیوں کو بتایا کہ ماہانہ بجلی بل روٹین سے بہت زیادہ آ رہا ہے اور اس دفعہ مسجد کا بل مسجد کا جنریٹر بیچ کر ادا کیا گیا۔ ساتھ یہ بھی لکھا گیا کہ یہ ٹوئٹ گورنمنٹ کے ان تمام لوگوں کو بھیجا ہے جن کو میں جانتا ہوں۔یہ ٹوئٹ مریم نواز نے ری ٹوئٹ کیا۔پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان فارن فنڈنگ، توہین عدالت اور توشہ خانہ میں قصور وار ہے، اس پر فردِ جرم نہیں سزا ملنی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…