اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

لوگ کہتے تھے چھکا نہیں مار سکتا، اللہ نے نمبر ون بنا دیا، محمد رضوان

datetime 9  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمبر ون پلیئر بن جانے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ لوگ کہتے تھے چھکا نہیں مار سکتا، اللہ نے نمبر ون بنا دیا۔پی سی بی کی جانب سے

انسٹاگرام پر محمد رضوان کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہوںنے کہا کہ مجھے نمبر ون بن جانے پر بس اتنی خوشی ہے کہ اللہ نے وہ مقام دیا جس پر لوگ کہتے تھے کہ رضوان چھکا نہیں مار سکتا ورنہ میں اور بابر اعظم الگ نہیں ہیں۔محمد رضوان نے کہا کہ مجھ میں اور کپتان بابر اعظم میں کوئی فرق نہیں ہے، نمبر ون وہ ہوں یا میں کوئی فرق نہیں پڑتا، زیادہ خوشی یہ ہے کہ ریکارڈ پاکستان کے پاس تھا اور پاکستان کے پاس ہی ہے، میرے ذریعے بھی رینکنگ پاکستان کے پاس ہی آئی ہے۔ماضی میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے قبل افتخار سے ہوئی گفتگو پر بات چیت کرتے ہوئے محمد رضوان نے بتایا کہ مجھے اس روز گاڑی میں افتخار نے کہا تھا کہ رضوان تمہارے کیرئیر کا آخری میچ ہے کیونکہ مجھے پی ایس ایل میں بھی نہیں کھلایا جا رہاتھا اور مجھے لگ رہا تھا اب مجھے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھی نہیں کھلایا جائے گا تاہم بس محنت کرتا تھا اور اللہ سے دعا کرتا تھا اللہ نے مصباح بھائی کے ذہن میں ڈالا اور انھوں نے مجھ سے اوپننگ کرائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…