اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

سرکاری تعلیمی اداروں کے لئے نئی مشکل کھڑی

datetime 9  ستمبر‬‮  2022 |

سرکاری تعلیمی اداروں کے لئے نئی مشکل کھڑی

مکوآنہ (این این آئی )سرکاری تعلیمی اداروں کو بجٹ ہی نہیں دیا گیا، سرکاری تعلیمی ادارے بجٹ کی عدم فراہمی کے باعث شدید مالی بحران کا شکار ہوگئے

سرکاری تعلیمی ادارے شدید مالی بحران کا شکار ہیں، بجلی کے بلز میں ہوشربا اضافے کے بعد سکول سربراہان کے لیے ادائیگی کرنا مشکل ہوگیا ہے۔ نان سیلری بجٹ نہ ملنے کی وجہ سے بجلی کے کنکشن منقطع ہونے کا خدشہ ہے، نیا مالی سال شروع ہوئے دو ماہ سے زیادہ ہو چکے،

تاہم سرکاری سکولوں کو نان سیلری بجٹ کی پہلی قسط تاحال جاری نہیں کی گئی ہے.اس بارے میں پنجاب ٹیچرز یونین کے

جنرل سیکرٹری رانا لیاقت علی کا کہنا ہے کہ بجلی اوردیگر یوٹیلیٹی بلز میں کئی گنا اضافہ ہوچکاہے،ادائیگی مشکل ہی نہیں

بلکہ ناممکن ہوگئی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب،چیف سیکرٹری، سیکرٹری فنانس،سیکرٹری سکولز پنجاب تعلیمی اداروں کو

نان سیلری بجٹ فوری جاری کریں،ورنہ بلز کی عدم ادائیگی کی وجہ سے بجلی کے کنکشنز منقطع ہو جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…