ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

نسیم شاہ کا دو چھکوں والا بیٹ نیلانے کرنے ، آدھے پیسے سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان

datetime 9  ستمبر‬‮  2022 |

دبئی(این این آئی) پاکستانی کرکٹر حسنین شاہ نے اپنا بیٹ نسیم شاہ کو گفٹ کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ میں افغانستان کے خلاف آخری اوور میں نسیم شاہ کے 2 چھکوں کی بدولت پاکستان نے میچ جیت لیا اور ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دی،اس میچ کی خاص بات یہ تھی کہ نسیم شاہ نے آخری اوور میں 2 چھکے لگا کر ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔میچ کے بعد روی شاستری سے گفتگو میں نسیم شاہ کا کہنا تھاکہ ساتھ والے کھلاڑی سے بیٹ تبدیل کیا کیونکہ میرا بلا ٹھیک نہیں لگ رہا تھا اور پھر اس سے چھکے لگے۔خیال رہے کہ کریز پر اس وقت فاسٹ بولر محمد حسنین تھے جنہوں نے نسیم شاہ کو اپنا بیٹ دیا تھا۔پی سی بی کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں حسنین نے اپنا وہی بیٹ نسیم شاہ کو تحفے میں دینے کا اعلان کیا اور کہا کہ نسیم اس بیٹ کا جو کرنا چاہیں وہ کر سکتے ہیں۔ویڈیو میں موجود نسیم شاہ نے کہا کہ وہ اس بیٹ کو نیلام کریں گے اور اس سے حاصل کردہ رقم فلاحی مقصد کیلئے عطیہ کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…