ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

افغانستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹیو شفیق ستانکزئی نے آصف علی پر ایشیاکپ کے بقیہ میچوں پر پابندی کا مطالبہ کردیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2022 |

دبئی(این این آئی) افغانستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹیو شفیق ستانکزئی نے ایشیاکپ کے بقیہ میچوں پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔سابق افغان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو شفیق ستانکزئی اپنے ٹوئٹر پیغام میں افغان بالر فرید احمد کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ایشیاکپ میں آصف علی پر بقیہ میچوں میں شرکت پر پابندی عائد کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ آصف علی کا یہ عمل حماقت کے سوا کچھ نہیں تھا، انہیں بالر کو دھکا اور پرتشدد رویہ اختیار نہیں کرنا چاہیے تھے، کسی بھی بالر کو جشن منانے کا حق ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…