شارجہ (این این آئی)افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف میچ میں آخری اوور میں یارکر اور سلو بانسر کرنے کا پلان تھا۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے محمد نبی نے کہا کہ کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور بولنگ سب میں اچھی کارکردگی دکھائی، کسی بھی مرحلے میں ہم نے ہمت نہیں ہاری۔محمد نبی نے کہا کہ کراڈ کا سپورٹ کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ پاکستان سے شکست کے بعد ان کا کہنا تھاکہ آج پھر ہم اپنے اعصاب پر قابو نہیں رکھ پائے، یاد رہے کہ ایشیا کپ 2022 میں سپر فور مرحلے میں پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر بھارت کو بھی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا۔
ہم اپنے اعصاب پر قابو نہیں رکھ پائے، پاکستان سے شکست کے بعد افغانستان کے کپتان کی گفتگو
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































