بغداد (آن لائن) عراق کی مشہور ٹک ٹاکر اور کئی ڈراموں میں کام کرنے والی اداکارہ مروہ القیسی نے کثیر منزلہ عمارت سے کود کر خود کشی کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عراق میں کردستان کے شہر اربیل سے تعلق رکھنے والی ادکارہ و ٹاک ٹاکر مروہ القیسی نے کثیر منزلہ عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی ہے۔اداکارہ اس عمارت کے فلیٹ میں اپنی بہن کے ساتھ رہتی تھیں تاہم وہ کئی دنوں سے ڈپریشن کا شکار تھیں اور اس سے قبل بھی کئی مرتبہ خودکشی کرنے کی کوشش کر چکی ہیں۔پولیس نے خودکشی کے اسباب جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی اربیل پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مروہ موقع پر ہلاک ہوگئیں۔اس کی بہن ملک القیسی کی بھی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیاپر وائرل ہورہی ہے جس میں اسے صدمے کی حالت میں دیکھا جا سکتا ہے۔
معروف ٹک ٹاکر نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































