اسلام آباد ( آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں ایک بار پھر چینی کی سنچری مکمل ہوگئی،ادارہ شماریات کے مطابق شہر اقتدار کے باسی سب سے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہیں،چینی کی قیمت سوروپے فی کلو تک پہنچ گئی، اولپنڈی، پشاوراورکراچی میں چینی 95 روپے فی کلوتک فروخت ہورہی ہے ،لاہور،بہاولپور،کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 90 روپے فی کلو تک ہے ،لاڑکانہ میں چینی 90 روپے فی کلو تک دستیاب ہے ،فیصل آباد، گوجرانوالہ، حیدرآباد میں چینی 88 روپے فی کلو تک فروخت ہورہی ہے ،سرگودھا،ملتان،بنوں میں چینی 85 روپے فی کلوتک فروخت ہورہی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































