ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پرموشن کے منتظر اساتذہ کی دعائیں رنگ لے آئیں

datetime 8  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کو ان کی سروس پروموشن دینے کافیصلہ کرلیا تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں 50 ہزار سے زائد اساتذہ کی ڈیپارٹمنٹل پروموشن التوا کا شکار ہے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ لاہور بھر میں 4500 اساتذہ کی ترقیاں التوا کا شکار ہیں۔پنجاب بھر کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے سربراہان کی اساتذہ کو وقت پر پروموشن نہ دینے پر سخت سرزنش کرتے ہوئے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کواساتذہ کی پروموشن کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اساتذہ کی فوری پروموشن کرکے محکمہ کو رپورٹ بھجوائیں۔ اساتذہ کی پروموشن کے بعد خالی ہونیوالی سیٹوں پر نئی بھرتیاں کی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…