سکھر(این این آئی)سی ٹی ڈی سکھر نے خیرپور کے قریب ایک بڑی اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد عزیز ڈومکی اور مٹھا خان ڈومکی کو گرفتار کر لیاہے۔اس ضمن میںسی ٹی ڈی حکام نے بتایاکہ خیرپور کے قریب ایک کارروائی میں دو خطرناک دہشت گرد پکڑے گئے ہیں، جنہوں نے افغانستان سے دہشت گردی کی تربیت حاصل کی۔سی ٹی ڈی سکھر کے مطابق گرفتار دہشت گرد عزیزاور مٹھا خان ڈومکی ملک دشمن کارروائیوں میں ملوث رہے ہیں، اور آئی ای ڈی، بارودی مواد نصب کرنے کے ماہر ہیں۔دونوں دہشت گردوں نے مختلف شہروں میں سادہ لوح شہریوں کی ذہن سازی کر کے افغانستان بھیجا، یہ دہشت گرد اندرون سندھ بارودی مواد کی ترسیل میں بھی ملوث رہے ہیں۔
ملک دشمن کارروائیوں میں ملوث 2 دہشت گرد سکھر سے گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































