اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

کھانا پھینک کر دیتے ہیںپھینک کر تو کتوں کو بھی کھانا نہیں دیا جاتا، سیلاب متاثرہ بچی کا شکوہ

datetime 7  ستمبر‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کی آدھی سے زیادہ آبادی اس وقت سیلاب کے سبب مصائب کی لپیٹ میں ہیں، ایسے میں سامنے آنے والی ویڈیوز انسانیت کا درد رکھنے والوں کے زخموں پر نمک کا کام کر رہی ہیں۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اس وقت سیلاب سے متاثرہ کمسن بچی کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔اس ویڈیو میں بچی کھانے پینے کی اشیا پھینک کر دینے سے متعلق اپنے مجروح جذبات کا اظہار کر رہی ہے۔بچی کا کہنا ہے کہ کھانا پھینک کر دیتے ہیں، ہم کتے تو نہیں ہیں، اس طرح تو کتوں کو بھی نہیں کھانا دیا جاتا، کیا ہم کتے ہیں؟واضح رہے کہ سیلاب متاثرین کو امداد پہنچانے کے لیے اس وقت ملک بھر کی امدادی تنظیمیں، پاک فوج اور این جی اوز سرگرم ہیں جبکہ اِن امدادی کارروائیوں میں دن بدن تیزی بھی آ رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…