منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ضمنی انتخاب، این اے 122سے ایاز صادق دوبارہ الیکشن لڑیں گے

datetime 28  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم نواز شریف سے سابق رکن قومی اسمبلی ایاز صادق کی ملاقات ، الیکشن ٹربیونل کے فیصلے اور ضمنی الیکشن سے متعلق تفصیلی بات چیت ہوئی ہے ، ذرائع کے مطابق ملاقات میں آئندہ کے لائحہ عمل طے کر نے کیلئے حکمت عملی پر بھی غورکیا گیا ہے نواز شریف کا کہنا ہے کہ احتجاجی سیاست کے بجائے ضمنی انتخابات لڑ کر جمہوری انداز میں مقابلہ کیا جائے گا،وزیر اعظم ہاﺅس میں ہونے والی ملاقات میں پارٹی فیصلہ سے متعلق نواز شریف نے ایاز صادق کو این اے 122کے ضمنی الیکشن میں ان کو دوبارہ لڑانے کے فیصلے سے آگاہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق انتخابات میں حصہ لینے کے علاوہ قانونی طریقہ کار کو استعمال کرنے پر بھی غور کیا جار ہے ، ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کا مقابلہ کیا جائے گا جبکہ سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو چیلنج بھی کیا جائے گا ، دوسری طرف تحریک انصاف نے لودھرا ں کے ضمنی انتخابات میں جہانگیر ترین کو انتخابات لڑوانے کا فیصلہ کیا جبکہ تاحال لاہور سے 122حلقہ پر فیصلہ نہیں کیا جاسکا، ایاز صادق کے مقابلے میں پی ٹی  آئی مضبوط امیدوار کے بارے فیصلہ نہیں کرسکی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…