اسلام آباد (این این آئی)متحدہ عرب امارات سے دو امدادی پروازیں پاکستان پہنچیں ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان انسانی ہمدردی کی بنیاد پر قائم فضائی پل کا تسلسل جاری ہے ،فضائی پل کے تسلسل میں متحدہ عرب امارات سے دو امدادی پروازیں پاکستان پہنچیں۔ ترجمان نے کہاکہ یہ پروازیں نور خان ایئربیس، راولپنڈی پر موصول ہوئیں، متحدہ عرب امارات سے مجموعی طور پر 18 پروازیں خوراک، طبی سامان اور خیمے وغیرہ لے کر پاکستان پہنچ چکی ہیں۔ترجمان دفترخارجہ نے کہاکہ پاکستان اس سنگین مشکل کی گھڑی میں حمایت اور یکجہتی کا مظاہرہ کرنے پر متحدہ عرب امارات کی حکومت اور عوام کا شکر گزار ہے۔
متحدہ عرب امارات سے دو امدادی پروازیں پاکستان پہنچیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
پاکستان کے درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
فیول ریلیف سکیم ! وزیراعظم کا پرانی موٹر سائیکل والوں کے لیے بڑا اعلان



















































