ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

خبردار،آٹے کی قلت بڑھنے کا خدشہ

datetime 6  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی )سیلاب سے گندم کے بحران نے پھر سر اٹھا لیا ، راجن پور اور فاضل پور گوداموں میں ساڑھے تین لاکھ ٹن گندم ضائع ہو گئی۔۔

چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب طاہر ملک کہتے ہیں آٹے کی قلت بڑھنے کا خدشہ ہے، حکومت فوری کوٹے میں اضافہ کرے۔محکمہ خوراک نے وفاقی حکومت سے دس لاکھ ٹن گندم امپورٹ کی اجازت مانگ لی۔ذرائع کا کہنا ہے، پنجاب میں سرکاری کوٹہ 16700ٹن روزانہ ہے

جبکہ ضرورت 25 ہزار ٹن گندم کی ہے، اگر گندم نہ منگوائی تو دسمبر میں بحران شدید ہونے کا خدشہ ہے۔دس کلو کی قیمت

490 اور20 کلو سرکاری گندم والے تھیلے کی قیمت 890 روپے ہے تاہم اکثر سٹوروں پر سرکاری گندم والا تھیلہ نہیں مل رہا

جبکہ مارکیٹ میں پندرہ کلو کا عام تھیلہ 1300 روپے کا ہے۔چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن طاہر ملک کا

کہنا ہے جتنا کوٹہ مل رہا ،پسائی کر رہے ہیں اگر یہی کچھ رہا تو آٹے کی قلت بڑھنے کا خدشہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…