ممبئی (این این آئی)ایک مہینے قبل حسن کی دیوی سشمیتا سین اور للیت مودی کے تعلق کی خبروں سے سوشل میڈیا پر بھونچال آ گیا تھا۔اب خبریں ہیں کہ دونوں کا بریک اپ ہوگیا ہے کیونکہ للیت مودی نے انسٹاگرام پر اپنا بائیو اور تصویر تبدیل کرلی ہے۔آئی پی ایل کے بانی اور بزنس ٹائیکون مودی نے سشمیتا کے ساتھ اپنے تعلق کی بات ایک پوسٹ کے ذریعے 14 جولائی کو بتائی تھی۔لیکن اب للیت مودی نے اپنے انسٹاگرام بائیو سے سشمیتا کا ذکر ہی حذف کر دیا ہے اور تصویر بھی تبدیل کر دی ہے۔دونوں نے اس متعلق اب تک کوئی بیان جاری نہیں کیا، گو کہ کئی مرتبہ سشمیتا کو ان کے سابق بوائے فرینڈ روہمان کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































