ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مابین طے شدہ اشتراکِ کار پر باضابطہ عمل کا آغاز

datetime 6  ستمبر‬‮  2022 |

پاکستان کے مابین طے شدہ اشتراکِ کار پر باضابطہ عمل کا آغاز

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مابین طے شدہ اشتراکِ کار پر باضابطہ عمل کا آغاز کر دیا گیا ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی قیادت میں 5 رکنی خصوصی کمیٹی کا اعلان کیا گیا ،کمیٹی مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے قائم کی ،سابق وزیرِ دفاع پرویز خٹک، سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری،

سابق وزیرِ مملکت علی محمد خان اور سابق معاونِ خصوصی ڈاکٹر افتخار درانی کمیٹی میں شامل ہیں ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مابین طے

شدہ مشترک سیاسی اہداف کے حصول کیلئے کام کرے گی، کمیٹی عمران خان کے فلسفے اور پیغام کو دیگر ہم خیال سیاسی قوتوں تک لے جانے کی حکمت عملی وضع کرے گی

،کمیٹی سیاسی اشتراکِ عمل کو دیگر ہم خیال سیاسی جماعتوں تک توسیع کی منصوبہ بندی بھی کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…