اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

عرصہ دراز سے ٹی 20بلےبازوں میں سرفہرست رہنے والے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پوزیشن خطرے میں آگئی

datetime 6  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی نمبر ون ٹوئنٹی بیٹر کی پوزیشن خطرے میں پڑگئی،بابر اعظم کی ایشیا کپ میں لمبی اننگز نہ ہونے کی وجہ سے رینکنگ میں تبدیلی متوقع ہے۔قومی کپتان ایک ہزار سے زائد دنوں سے پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں جنہوں نے ایشیا کپ میں اب تک 10 , 9 اور 14 رنز کی اننگز کھیلی ہیں۔ بابر اعظم کے 810 ، محمد رضوان کے 796 جبکہ سوریا کمار یادیو کے 792 رینکنگ پوائنٹس ہیں۔دوسری جانب محمد رضوان ایشیا کپ کے 192 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر ہیں، سوریا کمار یادیو نے ہانگ کانگ کے خلاف 26 گیندوں پر ناقابل شکست 68 رنز بنائے تھے۔نمبر ون پوزیشن کے لیے بابر اعظم محمد رضوان اور سوریا کمار یادیو کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…