ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما کے رکن صوبائی اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا جس کا اعلان وہ پریس کانفرنس کے دوران کریں گے ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ سلطان محمد خان نے پی ٹی آئی چھوڑ کر عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیاہے تاہم اس کا باضابطہ اعلان وہ پریس کانفرنس میں کریں گے ۔سلطان محمد خان پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر 2018 میں قومی اسمبلی کے ممبر منتخب ہوئے تھے جبکہ وہ 2021 تک وزیر بھی رہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…