ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے

datetime 6  ستمبر‬‮  2022 |

ملک بھر میں ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے۔

چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن عرفان کھو کھر کے مطابق ملک بھر کے تمام چیف سکٹری بے بس ایل پی جی مافیا جیت گیا بلیک مارکیٹنگ نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے۔ عرفان کھو کھر نے کہاکہ اوگرا نے ستمبر 2022 212 روپے مقرر کی مارکیٹ میں 300، 360 میں فروخت جاری کر دی ۔ انہوںنے کہاکہ اوگرا نے گھریلوں سلنڈر کی قیمت 2496مقرر مارکیٹ میں 3500میں فروخت جاری ،اگر حکومت نے ایکش نہ لیا تو تو ایل پی جی نایاب ہو جائے گی ،سیلاب زدہ علاقوں میں گیس کی قیمت 400روپے کلو وصول کی گئی ،ایل پی جی کی بلند ترین قیمتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے ملک گیر ہڑتال کی کال دے دی،ایل پی جی کی قیمتوں کو کنٹرول نہ کیا گیا تو 10 ستمبر 2022 ملک گیر ہڑ تال کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…